عربی (اصل)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَنْ شَرَابٍ مِنَ الْعَسَلِ فَقَالَ " ذَاكَ الْبِتْعُ " . قُلْتُ وَيُنْتَبَذُ مِنَ الشَّعِيرِ وَالذُّرَةِ . فَقَالَ " ذَاكَ الْمِزْرُ " . ثُمَّ قَالَ " أَخْبِرْ قَوْمَكَ أَنَّ كُلَّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) narrates: I asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about a drink made from honey. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: That is bit' (honey wine — and it is forbidden). I submitted: In our land, they also make a drink from corn called mizr. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Every intoxicant is forbidden.
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے شہد کی شراب کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ «بتع» ہے (یعنی شہد کی شراب ہے اور وہ حرام ہے)۔ میں نے عرض کیا: ہمارے ملک میں ذُرّہ (مکئی) سے بھی ایک شراب بنائی جاتی ہے جسے «مزر» کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
