عربی (اصل)
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَدْ كَانَ يَكُونُ لإِحْدَانَا الدِّرْعُ فِيهِ تَحِيضُ وَفِيهِ تُصِيبُهَا الْجَنَابَةُ ثُمَّ تَرَى فِيهِ قَطْرَةً مِنْ دَمٍ فَتَقْصَعُهُ بِرِيقِهَا .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrates: 'One of us would have a single shirt in which she would menstruate and in which she would become sexually defiled. Then if she ever saw a drop of blood on it, she would rub it off with her saliva.'
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: ہم میں سے کسی کے پاس ایک قمیص ہوتی جس میں اسے حیض بھی آتا اور اسی میں جنابت بھی لاحق ہوتی، پھر اگر اس میں خون کا کوئی قطرہ نظر آتا تو وہ اسے اپنے تھوک سے مل کر صاف کر دیتی۔
