عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم حَبَسَ رَجُلاً فِي تُهْمَةٍ .
انگریزی ترجمہ
Bahz ibn Hakim narrates from his father from his grandfather that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) imprisoned a man on suspicion.
اردو ترجمہ
حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو تہمت (شبہ) میں قید فرمایا۔
