عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، بِمَعْنَى إِسْنَادِهِ أَنَّ رَجُلَيْنِ، ادَّعَيَا بَعِيرًا عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَبَعَثَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا شَاهِدَيْنِ فَقَسَمَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بَيْنَهُمَا نِصْفَيْنِ .
انگریزی ترجمہ
A tradition with a similar chain is narrated that two men disputed over a camel during the time of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Each of them brought two witnesses. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) divided it between them equally — half and half.
اردو ترجمہ
اسی سند کے مضمون کے ساتھ روایت ہے کہ دو آدمیوں نے عہدِ نبوی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میں ایک اونٹ کا دعویٰ کیا۔ دونوں میں سے ہر ایک نے دو گواہ پیش کیے۔ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اُسے دونوں کے درمیان آدھا آدھا تقسیم فرما دیا۔
