عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، أَنَّ رَجُلَيْنِ، ادَّعَيَا بَعِيرًا أَوْ دَابَّةً إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم لَيْسَتْ لِوَاحِدٍ مِنْهُمَا بَيِّنَةٌ فَجَعَلَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بَيْنَهُمَا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) that two men disputed before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) over a camel or an animal, and neither of them had evidence. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) divided it equally between them.
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ دو آدمیوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک اونٹ یا جانور کا دعویٰ کیا اور دونوں میں سے کسی کے پاس گواہی نہ تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اُسے دونوں کے درمیان (برابر) تقسیم فرما دیا۔
