عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، تَقَاضَى ابْنَ أَبِي حَدْرَدٍ دَيْنًا كَانَ لَهُ عَلَيْهِ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي الْمَسْجِدِ فَارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا حَتَّى سَمِعَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ فِي بَيْتِهِ فَخَرَجَ إِلَيْهِمَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حَتَّى كَشَفَ سِجْفَ حُجْرَتِهِ وَنَادَى كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ فَقَالَ " يَا كَعْبُ " . فَقَالَ لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ . فَأَشَارَ لَهُ بِيَدِهِ أَنْ ضَعِ الشَّطْرَ مِنْ دَيْنِكَ قَالَ كَعْبٌ قَدْ فَعَلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ . قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " قُمْ فَاقْضِهِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ka'b ibn Malik (may Allah be well pleased with him) that he demanded repayment of a debt from Ibn Abi Hadrad during the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) in the mosque. Their voices rose so loud that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) heard them from his chamber. He came out to them, lifted the curtain of his chamber, and called out: O Hadrat Ka'b! He submitted: At your service, O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! He gestured with his hand to forgive half of his debt. Hadrat Ka'b said: I have forgiven it, O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! He then said (to Ibn Abi Hadrad): Get up and pay (the rest).
اردو ترجمہ
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اُنہوں نے ابن ابی حدرد سے اپنا قرض مانگا جو اُن کا اُن پر عہدِ رسالت مآب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میں تھا، مسجد میں (اس بارے میں بحث ہوئی)۔ اُن دونوں کی آوازیں اتنی بلند ہوئیں کہ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حجرے سے سن لیا۔ آپ اُن کے پاس تشریف لائے اور اپنے حجرے کا پردہ ہٹایا اور کعب بن مالک کو پکارا: اے کعب! عرض کیا: لبیک یا رسول اللہ! آپ نے ہاتھ سے اشارہ فرمایا کہ اپنے قرض میں سے نصف معاف کر دو۔ کعب نے کہا: میں نے معاف کر دیا یا رسول اللہ! آپ نے (ابن ابی حدرد سے) ارشاد فرمایا: اُٹھ اور (باقی) ادا کر دے۔
