عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلاَلٍ، حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ، قَالَ قَالَ أَبُو مُوسَى قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " لَنْ نَسْتَعْمِلَ - أَوْ لاَ نَسْتَعْمِلُ - عَلَى عَمَلِنَا مَنْ أَرَادَهُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Musa (al-Ash'ari, may Allah be well pleased with him) who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: We shall never appoint — or we do not appoint — to our affairs one who desires it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ (اشعری) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم اپنے کام پر کبھی اُسے مقرر نہیں کریں گے — یا نہیں کرتے — جو اُس کا خواہشمند ہو۔
