عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا مُلاَزِمُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ نَجْدَةَ، عَنْ جَدِّهِ، يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ - وَهُوَ أَبُو كَثِيرٍ - قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ طَلَبَ قَضَاءَ الْمُسْلِمِينَ حَتَّى يَنَالَهُ ثُمَّ غَلَبَ عَدْلُهُ جَوْرَهُ فَلَهُ الْجَنَّةُ وَمَنْ غَلَبَ جَوْرُهُ عَدْلَهُ فَلَهُ النَّارُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: Whoever seeks the judiciary of the Muslims until he attains it, and then his justice outweighs his injustice, Paradise is for him. And whoever's injustice outweighs his justice, the Fire is for him.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جو شخص مسلمانوں کی قضا (عہدۂ قضاء) طلب کرے یہاں تک کہ اُسے حاصل کر لے، پھر اُس کا انصاف اُس کے ظلم پر غالب رہے تو اُس کے لیے جنت ہے، اور جس کا ظلم اُس کے انصاف پر غالب رہے تو اُس کے لیے آگ (جہنم) ہے۔
