عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، وَحَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَجُوزُ لاِمْرَأَةٍ أَمْرٌ فِي مَالِهَا إِذَا مَلَكَ زَوْجُهَا عِصْمَتَهَا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Amr ibn Shu'ayb from his father from his grandfather that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: It is not permissible for a woman to dispose of her wealth when her husband holds the bond of marriage over her.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت کے لیے اپنے مال میں کوئی تصرف جائز نہیں جب اُس کے شوہر نے اُس کی عصمت کا مالک ہو (یعنی نکاح کر لیا ہو)۔
