عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَمَّتِهِ، أَنَّهَا سَأَلَتْ عَائِشَةَ رضى الله عنها فِي حِجْرِي يَتِيمٌ أَفَآكُلُ مِنْ مَالِهِ فَقَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ مِنْ أَطْيَبِ مَا أَكَلَ الرَّجُلُ مِنْ كَسْبِهِ وَوَلَدُهُ مِنْ كَسْبِهِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from the paternal aunt of Umarah ibn Umayr that she asked Umm al-Mu'minin Hadrat A'ishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her): I have an orphan in my care; may I eat from his wealth? She replied: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The best of what a man eats is from his own earnings, and his child is from his earnings.
اردو ترجمہ
عمارہ بن عمیر کی پھوپھی سے مروی ہے کہ اُنہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: میری پرورش میں ایک یتیم ہے، کیا میں اُس کے مال میں سے کھا سکتی ہوں؟ اُمّ المؤمنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی جو کچھ کھاتا ہے اُس میں سب سے پاکیزہ اُس کی اپنی کمائی ہے، اور اُس کی اولاد بھی اُس کی کمائی میں سے ہے۔
