عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، سَمِعَ عَمْرَو بْنَ الشَّرِيدِ، سَمِعَ أَبَا رَافِعٍ، سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Rafi' (may Allah be well pleased with him) who heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) state: The neighbor has the most right to what is adjacent to him.
اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اُنہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: پڑوسی اپنے پڑوسی (کی ملکیت) کا سب سے زیادہ حقدار ہے۔
