عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، أَنَّ بِشْرَ بْنَ الْمُفَضَّلِ، وَخَالِدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَاهُمُ - الْمَعْنَى، - عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ بَرَكَةَ، قَالَ مُسَدَّدٌ فِي حَدِيثِ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ بَرَكَةَ أَبِي الْوَلِيدِ، ثُمَّ اتَّفَقَا - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم جَالِسًا عِنْدَ الرُّكْنِ - قَالَ - فَرَفَعَ بَصَرَهُ إِلَى السَّمَاءِ فَضَحِكَ فَقَالَ " لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ " . ثَلاَثًا " إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ عَلَيْهِمُ الشُّحُومَ فَبَاعُوهَا وَأَكَلُوا أَثْمَانَهَا وَإِنَّ اللَّهَ إِذَا حَرَّمَ عَلَى قَوْمٍ أَكْلَ شَىْءٍ حَرَّمَ عَلَيْهِمْ ثَمَنَهُ " . وَلَمْ يَقُلْ فِي حَدِيثِ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الطَّحَّانِ " رَأَيْتُ " . وَقَالَ " قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sitting near the Rukn (Black Stone). He raised his blessed gaze to the sky and smiled. Then he stated: May Allah curse the Jews — he said it thrice — indeed, Allah the Almighty made their fats unlawful, but they sold them and consumed the proceeds. Indeed, when Allah the Almighty makes the consumption of something unlawful for a people, He also makes its price unlawful for them.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے، فرماتے ہیں: میں نے محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو رکنِ (حجرِ اسود) کے پاس بیٹھے دیکھا۔ آپ نے اپنی نگاہِ مبارک آسمان کی طرف اُٹھائی اور مسکرائے، پھر ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ یہود پر لعنت فرمائے — تین مرتبہ فرمایا — بے شک اللہ تعالیٰ نے اُن پر چربیاں حرام فرمائیں تو اُنہوں نے اُنہیں بیچا اور اُن کی قیمت کھائی۔ بے شک جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر کسی چیز کا کھانا حرام فرماتا ہے تو اُس کی قیمت بھی حرام فرما دیتا ہے۔
