عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ قَالَ لاَ جَائِحَةَ فِيمَا أُصِيبَ دُونَ ثُلُثِ رَأْسِ الْمَالِ - قَالَ يَحْيَى - وَذَلِكَ فِي سُنَّةِ الْمُسْلِمِينَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Yahya ibn Sa'id who said: There is no claim of calamity if the loss is less than one-third of the capital. Yahya said: This is according to the practice of the Muslims.
اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید سے مروی ہے، فرماتے ہیں: ایک تہائی اصل سرمائے سے کم نقصان میں جائحہ (آفت) کا حکم نہیں لگتا۔ یحییٰ فرماتے ہیں: یہ مسلمانوں کی سنّت (معمول) میں ہے۔
