عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، ح وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى الْبُرُلُّسِيُّ، حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ إِسْحَاقَ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، - قَالَ سُلَيْمَانُ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْخُرَاسَانِيِّ، - أَنَّ عَطَاءً الْخُرَاسَانِيَّ، حَدَّثَهُ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِذَا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ وَتَرَكْتُمُ الْجِهَادَ سَلَّطَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ ذُلاًّ لاَ يَنْزِعُهُ حَتَّى تَرْجِعُوا إِلَى دِينِكُمْ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ الإِخْبَارُ لِجَعْفَرٍ وَهَذَا لَفْظُهُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) who said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: When you engage in 'inah transactions (buying on credit and selling for less in cash), hold on to the tails of cattle, become content with agriculture, and abandon striving in the path of Allah, then Allah the Almighty will impose upon you a humiliation which He will not remove until you return to your religion.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے، فرماتے ہیں: میں نے محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جب تم دینار بدینار اور درہم بدرہم کا لین دین کرو اور کھیتی کی پابندی اختیار کرو اور گایوں کی دُمیں پکڑ لو اور جہاد فی سبیل اللہ چھوڑ دو تو اللہ تعالیٰ تم پر ایسی ذلّت مسلّط فرمائے گا جو تب تک نہیں اُٹھائے گا جب تک تم اپنے دین کی طرف نہ لوٹو۔
