عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا فَإِنْ صَدَقَا وَبَيَّنَا بُورِكَ لَهُمَا فِي بَيْعِهِمَا وَإِنْ كَتَمَا وَكَذَبَا مُحِقَتِ الْبَرَكَةُ مِنْ بَيْعِهِمَا " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ وَحَمَّادٌ وَأَمَّا هَمَّامٌ فَقَالَ " حَتَّى يَتَفَرَّقَا أَوْ يَخْتَارَ " . ثَلاَثَ مِرَارٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Hakim ibn Hizam (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The buyer and the seller have the option as long as they have not separated. If they speak the truth and disclose (defects), their transaction will be blessed; and if they conceal and tell lies, the blessing will be removed from their transaction. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Sa'id ibn Abi Arubah and Hammad also narrated it in the same way.
اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خریدار اور فروخت کنندہ کو اختیار ہے جب تک جدا نہ ہو جائیں۔ اگر دونوں سچ بولیں اور (عیب) ظاہر کریں تو ان کی بیع میں برکت ڈالی جائے گی، اور اگر چھپائیں اور جھوٹ بولیں تو اُن کی بیع سے برکت مٹا دی جائے گی۔ حضرت ابوداؤد (علیہ الرحمہ) فرماتے ہیں: اسی طرح سعید بن ابی عروبہ اور حمّاد نے بھی روایت کیا ہے۔
