عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَامَلَ أَهْلَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْ ثَمَرٍ أَوْ زَرْعٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) made an arrangement with the people of Khaybar for half of whatever fruits or crops the land produced.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اہلِ خیبر سے یہ معاملہ کیا کہ پھل یا فصل سے جو کچھ نکلے اس کا آدھا حصہ (آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ملے)۔
