راویUrwah al-Bariqi
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، - هُوَ أَخُو حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ - حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ الْخِرِّيتِ، عَنْ أَبِي لَبِيدٍ، حَدَّثَنِي عُرْوَةُ الْبَارِقِيُّ، بِهَذَا الْخَبَرِ وَلَفْظُهُ مُخْتَلِفٌ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Urwah al-Bariqi (may Allah be well pleased with him) narrated the same report, though the wording differs.
اردو ترجمہ
حضرت عروہ بارقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی واقعے کو بیان کیا اور اس کے الفاظ مختلف ہیں۔
