عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَفَعَهُ قَالَ " إِنَّ اللَّهَ يَقُولُ أَنَا ثَالِثُ الشَّرِيكَيْنِ، مَا لَمْ يَخُنْ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ فَإِذَا خَانَهُ خَرَجْتُ مِنْ بَيْنِهِمَا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) as a marfu' (elevated) narration that he (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Indeed Allah Most High says: I am the third of two partners as long as one of them does not betray the other. When one betrays, I depart from between them.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں دو شریکوں میں تیسرا ہوں جب تک ان میں سے ایک دوسرے سے خیانت نہ کرے۔ جب ایک خیانت کر لے تو میں ان دونوں کے درمیان سے نکل جاتا ہوں۔
