عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَحْوَهُ وَقَالَ حَبَلُ الْحَبَلَةِ أَنْ تُنْتَجَ النَّاقَةُ بَطْنَهَا ثُمَّ تَحْمِلُ الَّتِي نُتِجَتْ .
انگریزی ترجمہ
A similar narration is reported from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). And he explained: Habal al-habalah means a she-camel gives birth to what is in her womb, then the one born becomes pregnant (and its offspring is sold).
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح مروی ہے۔ اور فرمایا: حَبَلِ الحَبَلہ یہ ہے کہ اونٹنی اپنے پیٹ کا بچہ جنے، پھر جو بچہ جنا ہو وہ حاملہ ہو (اس کے بچے کی بیع)۔
