عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، وَعُثْمَانُ، ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ بَيْعِ الْغَرَرِ - زَادَ عُثْمَانُ - وَالْحَصَاةِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the sale of gharar (deception/uncertainty) — Hadrat Uthman added — and the sale of hasah (the pebble throw sale).
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بیعِ غرر (دھوکے کی بیع) سے منع فرمایا — حضرت عثمان نے اضافہ کیا — اور بیعِ حصاۃ (کنکری پھینک کر بیع طے کرنے) سے بھی منع فرمایا۔
