عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ، أَنَّهُ قَالَ الْعَرِيَّةُ الرَّجُلُ يُعْرِي الرَّجُلَ النَّخْلَةَ أَوِ الرَّجُلُ يَسْتَثْنِي مِنْ مَالِهِ النَّخْلَةَ أَوْ الاِثْنَتَيْنِ يَأْكُلُهَا فَيَبِيعُهَا بِتَمْرٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abd Rabbih ibn Sa'id al-Ansari (upon him be mercy) said: Al-ariyyah is when a man gives another a palm tree as a gift, or a man reserves from his property one or two palm trees to eat from, and then sells their fruit for dried dates.
اردو ترجمہ
حضرت عبد ربہ بن سعید انصاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: عریّہ یہ ہے کہ ایک شخص دوسرے شخص کو کھجور کا درخت عاریۃً (ہبہ کے طور پر) دے، یا کوئی شخص اپنے مال (باغ) میں سے ایک یا دو درخت الگ رکھے، ان سے کھائے اور ان کا پھل خشک کھجور کے بدلے بیچ لے۔
