عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Samurah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited selling an animal for an animal on credit.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنے سے منع فرمایا۔
