عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، رضى الله عنها أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ : " لاَ نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ، وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ " .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrates that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'There is no vow in disobedience (to Allah), and its expiation is the expiation of an oath.'
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نافرمانی میں نذر نہیں ہے، اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔
