عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْعَلاَءِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلاَمٍ، قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَضَعَ تَمْرَةً عَلَى كِسْرَةٍ فَقَالَ : " هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Yusuf ibn Abdullah ibn Salam (may Allah be well pleased with him) narrates: I saw the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) place a date upon a piece of bread and say: 'This is the condiment of this.'
اردو ترجمہ
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ایک کھجور روٹی کے ٹکڑے پر رکھی اور ارشاد فرمایا: یہ اس کا سالن ہے۔
