راویBuraydah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ الطَّائِيُّ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ حَلَفَ بِالأَمَانَةِ فَلَيْسَ مِنَّا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Buraydah (may Allah be well pleased with him) narrates through his son that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever swears by trust (al-amanah), he is not from among us.'
اردو ترجمہ
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کے فرزند کے واسطے سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے امانت کی قسم کھائی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
