عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ، حَدَّثَنِي جَابِرٌ، قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِذْ مَرَّتْ بِنَا جَنَازَةٌ فَقَامَ لَهَا فَلَمَّا ذَهَبْنَا لِنَحْمِلَ إِذَا هِيَ جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا هِيَ جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ . فَقَالَ " إِنَّ الْمَوْتَ فَزَعٌ فَإِذَا رَأَيْتُمْ جَنَازَةً فَقُومُوا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: We were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when a funeral passed by us. He stood up for it. When we went to carry it, we discovered it was the funeral of a Jew. We submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), it is the funeral of a Jew. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Indeed, death is an awe-inspiring thing. When you see a funeral, stand up.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا، آپ اس کے لیے کھڑے ہو گئے۔ جب ہم اسے اٹھانے لگے تو معلوم ہوا کہ وہ ایک یہودی کا جنازہ ہے۔ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ تو ایک یہودی کا جنازہ ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک موت ایک ہیبت ناک چیز ہے، جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ۔
