راویAmir ibn Rabi'ah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا لَهَا حَتَّى تُخَلِّفَكُمْ أَوْ تُوضَعَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Amir ibn Rabi'ah (may Allah be well pleased with him) narrated, attributing it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): When you see a funeral procession, stand up for it until it passes you or is set down.
اردو ترجمہ
حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں: جب تم جنازہ دیکھو تو اس کے لیے کھڑے ہو جاؤ یہاں تک کہ وہ تمہارے آگے نکل جائے یا رکھ دیا جائے۔
