عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُمَىٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَرْوِيهِ قَالَ مَنْ تَبِعَ جَنَازَةً فَصَلَّى عَلَيْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ وَمَنْ تَبِعَهَا حَتَّى يُفْرَغَ مِنْهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ أَصْغَرُهُمَا مِثْلُ أُحُدٍ أَوْ أَحَدُهُمَا مِثْلُ أُحُدٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated (from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him): Whoever follows a funeral procession and offers the prayer over it shall have one qirat of reward, and whoever follows it until it is buried shall have two qirat — the smaller of which is like Mount Uhud. Or he said: one of them is like Mount Uhud.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے) روایت کرتے ہیں: جو شخص جنازے کے ساتھ جائے اور اس پر نماز پڑھے تو اسے ایک قیراط ثواب ملے گا، اور جو اس کے ساتھ دفن ہونے تک رہے تو اسے دو قیراط ملیں گے جن میں سے چھوٹا بھی اُحد پہاڑ جتنا ہے۔ یا فرمایا: ان میں سے ایک اُحد جتنا ہے۔
