عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنِ اللَّيْثِ، بِهَذَا الْحَدِيثِ بِمَعْنَاهُ قَالَ يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَى أُحُدٍ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ .
انگریزی ترجمہ
A narration of the same meaning was reported, in which it is stated: Two of the slain of Uhud were gathered in a single cloth.
اردو ترجمہ
اسی حدیث کا ہم معنیٰ مضمون روایت کیا گیا ہے، اس میں ہے: شہدائے اُحد میں سے دو دو آدمیوں کو ایک کپڑے میں جمع کیا۔
