عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا الْجُعَيْدُ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، أَنَّ أَبَاهَا، قَالَ اشْتَكَيْتُ بِمَكَّةَ فَجَاءَنِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَعُودُنِي وَوَضَعَ يَدَهُ عَلَى جَبْهَتِي ثُمَّ مَسَحَ صَدْرِي وَبَطْنِي ثُمَّ قَالَ " اللَّهُمَّ اشْفِ سَعْدًا وَأَتْمِمْ لَهُ هِجْرَتَهُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aishah bint Sa'd narrated from her father (Hadrat Sa'd ibn Abi Waqqas, may Allah be well pleased with him) that he said: I fell ill in Makkah al-Mukarramah, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to visit me. He placed his blessed hand on my forehead, then rubbed my chest and abdomen, and then stated: O Allah, grant Sa'd healing and complete his migration.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ بنت سعد اپنے والد (حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں مکہ مکرمہ میں بیمار پڑا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لیے تشریف لائے اور اپنا دست مبارک میری پیشانی پر رکھا، پھر میرا سینہ اور پیٹ مبارک ہاتھوں سے مسح فرمایا، پھر ارشاد فرمایا: اے اللہ! سعد کو شفا عطا فرما اور اس کی ہجرت کو مکمل فرما۔
