عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم حَمَى النَّقِيعَ وَقَالَ " لاَ حِمَى إِلاَّ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Sa'b bin Jaththamah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) reserved al-Naqi' (as a pasture) and stated: 'There is no hima (reserved pasture) except for Allah the Almighty.'
اردو ترجمہ
حضرت صعب بن جثامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نقیع کو (چراگاہ کے طور پر) محفوظ فرمایا اور ارشاد فرمایا: حمیٰ صرف اللہ عزوجل کے لیے ہے۔
