عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَقْطَعَهُ أَرْضًا بِحَضْرَمَوْتَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Alqamah bin Wa'il narrates from his father (Hadrat Wa'il bin Hujr, may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) granted him land in Hadramawt as an iqta' (land grant).
اردو ترجمہ
حضرت وائل (بن حجر) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے علقمہ بن وائل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حضرموت میں زمین اِقطاع (جاگیر) کے طور پر عطا فرمائی۔
