عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ لَوْلاَ آخِرُ الْمُسْلِمِينَ مَا فَتَحْتُ قَرْيَةً إِلاَّ قَسَمْتُهَا كَمَا قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَيْبَرَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Umar (may Allah be well pleased with him) said: Were it not for the last of the Muslims (i.e., future generations), I would have distributed every conquered village just as the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) distributed Khaybar.
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اگر آخری مسلمانوں (کا خیال) نہ ہوتا تو میں ہر فتح ہونے والی بستی کو اسی طرح تقسیم کر دیتا جیسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر تقسیم فرمایا تھا۔
