عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم افْتَتَحَ خَيْبَرَ عَنْوَةً بَعْدَ الْقِتَالِ وَنَزَلَ مَنْ نَزَلَ مِنْ أَهْلِهَا عَلَى الْجَلاَءِ بَعْدَ الْقِتَالِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Shihab narrates: It reached me that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) conquered Khaybar by force after fighting. And those of its people who agreed to leave did so after the fighting.
اردو ترجمہ
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں: مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کو لڑائی کے بعد بزورِ طاقت فتح فرمایا۔ اور وہاں کے لوگوں میں سے جو جلاوطنی پر اُترے وہ لڑائی کے بعد اُترے۔
