عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الأَسْبَاطِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " الْعَامِلُ عَلَى الصَّدَقَةِ بِالْحَقِّ كَالْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى بَيْتِهِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Rafi' bin Khadij (may Allah be well pleased with him) narrates: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: "The official who collects sadaqah (zakat) justly is like a warrior fighting in the path of Allah until he returns home."
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: صدقہ (زکاۃ) کی وصولی کا کام ایمانداری سے کرنے والا ایسا ہے جیسے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا، یہاں تک کہ وہ اپنے گھر لوٹ آئے۔
