عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ قَالَ لِيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ سَمُرَةَ لاَ تَسْأَلِ الإِمَارَةَ فَإِنَّكَ إِذَا أُعْطِيتَهَا عَنْ مَسْأَلَةٍ وُكِلْتَ فِيهَا إِلَى نَفْسِكَ وَإِنْ أُعْطِيتَهَا عَنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ أُعِنْتَ عَلَيْهَا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat ' Abd al-Rahman bin Samurah (may Allah be well pleased with him) narrates: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me: "O Hadrat 'Abd al-Rahman bin Samurah! Do not ask for a position of authority, for if you are given it upon asking, you will be left to yourself in discharging it; but if you are given it without asking, you will be helped in discharging it."
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: اے عبدالرحمٰن بن سمرہ! امارت کا سوال مت کرو، کیونکہ اگر تمہیں یہ منصب مانگنے پر دیا گیا تو تم اس میں اپنے نفس کے حوالے کر دیے جاؤ گے، اور اگر بغیر مانگے دیا گیا تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس میں تمہاری مدد کی جائے گی۔
