عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ، أَخْبَرَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ أَبُو الْمُنِيبِ الْعَتَكِيُّ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم جَعَلَ لِلْجَدَّةِ السُّدُسَ إِذَا لَمْ تَكُنْ دُونَهَا أُمٌّ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Buraydah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) appointed a sixth for the grandmother, provided no mother stands between her and the deceased as a barrier (i.e., if the deceased's mother is alive, the grandmother receives no share).
اردو ترجمہ
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نانی کا چھٹا حصہ مقرر فرمایا ہے بشرطیکہ ماں اس کے اور میت کے درمیان حاجب نہ ہو (یعنی اگر میت کی ماں زندہ ہو تو نانی کو حصہ نہ ملے گا)۔
