عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ سَيْفٍ، حَدَّثَنَا أَبُو إِدْرِيسَ الْخَوْلاَنِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيُّ، قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَا أَبَا ثَعْلَبَةَ كُلْ مَا رَدَّتْ عَلَيْكَ قَوْسُكَ وَكَلْبُكَ " . زَادَ عَنِ ابْنِ حَرْبٍ " الْمُعَلَّمُ وَيَدُكَ فَكُلْ ذَكِيًّا وَغَيْرَ ذَكِيٍّ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Tha'labah al-Khushani (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me: O Abu Tha'labah, eat whatever your bow and your dog return to you. Ibn Harb's version adds: the trained (dog), and whatever your hand (i.e., your arrow) catches for you, eat it, whether you are able to slaughter it properly or not.
اردو ترجمہ
حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: اے ابوثعلبہ! جو (شکار) تمہارے تیر کمان اور تمہارے کتے نے تمہیں لوٹایا ہو اسے کھاؤ۔ ابن حرب کی روایت میں اتنا اضافہ ہے: (وہ کتا) سدھایا ہوا ہو، اور جو تمہارے ہاتھ سے (یعنی تیر سے) شکار ہو تو کھاؤ خواہ تم اسے ذبح کر سکو یا نہ کر سکو۔
