عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلاَنِيِّ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي صَيْدِ الْكَلْبِ " إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ وَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ فَكُلْ وَإِنْ أَكَلَ مِنْهُ وَكُلْ مَا رَدَّتْ عَلَيْكَ يَدَاكَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Tha'labah al-Khushani (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated regarding the game hunted by a dog: When you set off your dog and mention the name of Allah, eat (the game) even if the dog eats from it, and eat whatever your hands return to you.
اردو ترجمہ
حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شکاری کتے کے بارے میں ارشاد فرمایا: جب تم اپنے کتے کو اللہ کا نام لے کر شکار پر چھوڑو تو (اس کا شکار) کھاؤ اگرچہ وہ اس میں سے کھا لے، اور اپنے ہاتھ سے کیا ہوا شکار (بھی) کھاؤ۔
