عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ نُبَيْشَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّا كُنَّا نَهَيْنَاكُمْ عَنْ لُحُومِهَا أَنْ تَأْكُلُوهَا فَوْقَ ثَلاَثٍ لِكَىْ تَسَعَكُمْ فَقَدْ جَاءَ اللَّهُ بِالسَّعَةِ فَكُلُوا وَادَّخِرُوا وَاتَّجِرُوا أَلاَ وَإِنَّ هَذِهِ الأَيَّامَ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ وَذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Nubayshah (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: We had forbidden you from eating the meat of sacrifice beyond three days so that it may suffice for all. Now Allah the Most Exalted has granted abundance, so eat, store, and seek reward (through charity). Beware! These days are days of eating, drinking, and remembrance of Allah the Most Exalted.
اردو ترجمہ
حضرت نبیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم نے تمہیں قربانی کا گوشت تین دن سے زائد کھانے سے اس لیے منع کیا تھا تاکہ سب کو مل سکے۔ اب اللہ تعالیٰ نے فراخی عطا فرما دی ہے، لہٰذا اب کھاؤ، ذخیرہ کرو اور (صدقہ دے کر) ثواب کماؤ۔ سن لو! یہ دن کھانے پینے اور اللہ عزوجل کے ذکر کے دن ہیں۔
