عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْجَزُورُ عَنْ سَبْعَةٍ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: A cow suffices for seven persons and a camel suffices for seven persons.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گائے سات افراد کی طرف سے کافی ہے اور اونٹ بھی سات افراد کی طرف سے کافی ہے۔
