عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْحَسْنَاءِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ حَنَشٍ، قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ فَقُلْتُ مَا هَذَا فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَوْصَانِي أَنْ أُضَحِّيَ عَنْهُ فَأَنَا أُضَحِّي عَنْهُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hanash that I saw Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) sacrificing two rams. I asked him: What is this? He said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) enjoined upon me to sacrifice on his behalf, so I sacrifice on his behalf.
اردو ترجمہ
حضرت حنش سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو دو مینڈھوں کی قربانی کرتے دیکھا تو میں نے عرض کیا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے وصیت فرمائی تھی کہ میں آپ کی طرف سے قربانی کیا کروں، لہٰذا میں آپ کی طرف سے قربانی کر رہا ہوں۔
