عربی (اصل)
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، - قَالَ النُّفَيْلِيُّ الأَنْدَرَاوَرْدِيُّ - عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ، - قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَصَالِحٌ هَذَا أَبُو وَاقِدٍ - قَالَ دَخَلْتُ مَعَ مَسْلَمَةَ أَرْضَ الرُّومِ فَأُتِيَ بِرَجُلٍ قَدْ غَلَّ فَسَأَلَ سَالِمًا عَنْهُ فَقَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا وَجَدْتُمُ الرَّجُلَ قَدْ غَلَّ فَأَحْرِقُوا مَتَاعَهُ وَاضْرِبُوهُ " . قَالَ فَوَجَدْنَا فِي مَتَاعِهِ مُصْحَفًا فَسَأَلَ سَالِمًا عَنْهُ فَقَالَ بِعْهُ وَتَصَدَّقْ بِثَمَنِهِ .
انگریزی ترجمہ
Salim (ibn Abdullah ibn Umar) narrated: I heard my father (Abdullah ibn Umar, may Allah be well pleased with them both) narrate from Hadrat Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "When you find a man who has stolen from the spoils, burn his belongings and strike him." He said: They found a copy of the Quran among his belongings, and Salim was asked about it. He said: Sell it and give its price in charity.
اردو ترجمہ
سالم (بن حضرت عبداللہ بن عمر) بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے والد (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے سنا، وہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے ارشاد فرمایا: "جب تم دیکھو کہ کسی آدمی نے غنیمت میں خیانت کی ہے تو اس کا سامان جلا دو اور اسے مارو۔" فرمایا: ان کے سامان میں ایک مصحف ملا تو سالم سے اس کے بارے میں پوچھا گیا۔ انہوں نے کہا: اسے بیچ دو اور اس کی قیمت صدقہ کر دو۔
