عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ، عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّهُ فَرَّقَ بَيْنَ جَارِيَةٍ وَوَلَدِهَا فَنَهَاهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ ذَلِكَ وَرَدَّ الْبَيْعَ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَمَيْمُونٌ لَمْ يُدْرِكْ عَلِيًّا قُتِلَ بِالْجَمَاجِمِ وَالْجَمَاجِمُ سَنَةُ ثَلاَثٍ وَثَمَانِينَ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَالْحَرَّةُ سَنَةُ ثَلاَثٍ وَسِتِّينَ وَقُتِلَ ابْنُ الزُّبَيْرِ سَنَةَ ثَلاَثٍ وَسَبْعِينَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali (may Allah ennoble his countenance) narrated that he separated a slave-girl from her child, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade him from that and reversed the sale. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Maymun did not meet Hadrat Ali; he was killed at al-Jamajim, and al-Jamajim occurred in the year eighty-three. Abu Dawud said: The Battle of al-Harrah was in the year sixty-three, and Hadrat Ibn al-Zubayr (may Allah be well pleased with them both) was martyred in the year seventy-three.
اردو ترجمہ
حضرت علی کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک لونڈی اور اس کے بچے کو الگ الگ کر دیا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس سے منع فرمایا اور بیع واپس لوٹا دی۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: میمون نے حضرت علی کو نہیں پایا، وہ جماجم میں قتل ہوئے اور جماجم سنہ تراسی ہجری میں ہوا۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: واقعۂ حَرّہ سنہ تریسٹھ میں ہوا اور ابن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سنہ تہتر میں شہید ہوئے۔
