عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الرَّاكِبُ شَيْطَانٌ وَالرَّاكِبَانِ شَيْطَانَانِ وَالثَّلاَثَةُ رَكْبٌ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Amr ibn Shu'ayb (upon him be mercy) narrated from his father, from his grandfather, that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A lone rider is a devil, two riders are two devils, and three riders are a traveling party."
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اکیلا سوار شیطان ہے، دو سوار دو شیطان ہیں، اور تین سوار ایک قافلہ ہیں۔"
