عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْمُهَلَّبِ بْنِ أَبِي صُفْرَةَ، قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ، سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنْ بُيِّتُّمْ فَلْيَكُنْ شِعَارُكُمْ حم لاَ يُنْصَرُونَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Muhallab ibn Abi Sufrah (upon him be mercy) narrated: Someone who heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) told me that he stated: "If you are attacked at night, let your war cry be 'Ha Mim — they shall not be helped.'"
اردو ترجمہ
حضرت مہلب بن ابی صفرہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتایا جس نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "اگر رات کو تم پر حملہ ہو تو تمہارا شعار (جنگی نعرہ) 'حم لا ینصرون' ہو۔"
