راویJabir
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولاً .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade passing an unsheathed sword from hand to hand.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تلوار بے نیام (ننگی) حالت میں ادھر ادھر دینے سے منع فرمایا۔
