عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ الْجَلَبُ وَالْجَنَبُ فِي الرِّهَانِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Qatadah (upon him be mercy) said: Jalab and janab apply to racing (i.e., the prohibition relates to racing).
اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: جَلَب اور جَنَب دوڑ (رہان) میں ہے (یعنی یہ ممانعت دوڑ کے حوالے سے ہے)۔
