عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، وَقَرَأْتُهُ، عَلَى يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ الْجُرْجُسِيِّ قَالاَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ : " مَنْ لَمْ يَغْزُ أَوْ يُجَهِّزْ غَازِيًا أَوْ يَخْلُفْ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ أَصَابَهُ اللَّهُ بِقَارِعَةٍ " . قَالَ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ فِي حَدِيثِهِ : " قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umamah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever neither fights, nor equips a warrior, nor takes good care of a warrior's family — Allah will strike him with a calamity." Yazid ibn Abd Rabbih added in his narration: "before the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے نہ جہاد کیا اور نہ کسی مجاہد کو تیار کیا اور نہ کسی مجاہد کے گھر والوں کی بھلائی سے نگہبانی کی، اللہ تعالیٰ اسے قیامت سے پہلے کسی مصیبت میں مبتلا کرے گا۔" یزید بن عبد ربہ نے اپنی روایت میں "قیامت سے پہلے" کے الفاظ اضافہ کیے ہیں۔
