عربی (اصل)
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ وَجِيهٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ تَحْتَ كُلِّ شَعْرَةٍ جَنَابَةً فَاغْسِلُوا الشَّعْرَ وَأَنْقُوا الْبَشَرَ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ الْحَارِثُ بْنُ وَجِيهٍ حَدِيثُهُ مُنْكَرٌ وَهُوَ ضَعِيفٌ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'There is (the effect of) janabah under every hair. Therefore wash the hair thoroughly and cleanse the skin well (during the bath).' Abu Dawud states: The tradition of Harith ibn Wajih is munkar (rejected), and he is a weak narrator.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر بال کے نیچے جنابت ہے، لہٰذا (غسل میں) بالوں کو اچھی طرح دھوؤ اور کھال کو خوب صاف کرو۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: حارث بن وجیہ کی حدیث منکر ہے اور وہ (راوی) ضعیف ہیں۔
